ماسک ویسے بھی پہننا ہے تو اپنے چہرے سے مطابقت رکھنے والا ماسک پہن لیں

ماسک ویسے بھی پہننا ہے تو اپنے چہرے سے مطابقت رکھنے والا ماسک پہن لیں
ماسک ویسے بھی پہننا ہے تو اپنے چہرے سے مطابقت رکھنے والا ماسک پہن لیں

دنیا بھرمیں کورونا کی لہر نے سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تمام دنیا میں بسنے والے افراد اس مہلک وباء سے محفوظ رہنے والے ماسک کا استعمال کرر ہے ہیں۔

جاپان میں انسانی شکل سے مطابقت رکھنے والے ماسک کی مانگ میں آضافہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے تیار کردہ یہ ماسک جو کہ تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے ہیں انہیں استعمال کرنے میں کوئی ممانعت نہیں۔

ماسک بنانے والے جاپانی ماہر کا کہنا ہے کہ انسانی شکل کے ماسک پہننے والے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے یوں وہ ماسک کا استعمال بھی کریں گے اور مہلک وباء سے محفوظ بھی رہ سکیں گے۔

تبصرے