نشے کی حالت میں دادا ،دادی نے پوتے کو اوون میں جلا کر مار ڈالا

نشے کی حالت میں دادا ،دادی نے پوتے کو اوون میں جلا کر مار ڈالا
نشے کی حالت میں دادا ،دادی نے پوتے کو اوون میں جلا کر مار ڈالا

انتہائی افسوس ناک واقعہ یہ پیش آیا ہے جہاں ایک دادا اور دادی نے اپنے پوتے کو جلا کر مار ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس میں والدین اپنے دو سالہ بچے کو اپنے دادا اور دادی کے پاس چھوڑ کر آئے تھے مگر جب وہ گھر پہنچے تو انہوں نے گھر کے باہر اپنے دو سالہ بچے کی باقیات دیکھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو گلا دبا کر مارا گیا اور پھر اسے اوون میں ڈال کر اسکی نعش کو جلا گیا پولیس کے مطابق بچے کا قتل کرتے وقت دادا اور دادی دونوں نشے کی حالت میں تھے۔

تبصرے