گلگت بلتستان:سردی انتہا کو پہنچ گئی،ندی نالے اور دریا جم گئے

گلگت بلتستان:سردی انتہا کو پہنچ گئی،ندی نالے اور دریا جم گئے
گلگت بلتستان:سردی انتہا کو پہنچ گئی،ندی نالے اور دریا جم گئے

غذر میں خشک سردی میں مسلسل شدت جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق غذر میں خشک سردی اپنے انتہا کو پہنچ گئی ہے۔شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ہاس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

تبصرے