بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اہم کارروائی کی گئی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی آواران میں کی گئی۔حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سات دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔