اسلام آباد:چاہتا ہوں پولیس کو سب پسندکریں،وزیراعظم

اسلام آباد:چاہتا ہوں پولیس کو سب پسندکریں،وزیراعظم
اسلام آباد:چاہتا ہوں پولیس کو سب پسندکریں،وزیراعظم

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پولیس جس چیز کی حق دارتھی وہ مقام پولیس کو نہیں ملا چاہتا ہوں پولیس کو سب پسند کریں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب کا انعقاد ہوا۔جس میں وزیر اعظم نے خصوصی طورپر شرکت کی۔پاس آئوٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباددی۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ،کہ سمجھتے ہیں کہ معاشرے میں پولیس کو وہ مقام نہیں ملا جس کی وہ مستحق ہے ۔اپنی خواہش کا اظہا ر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں سبھی لوگ پولیس کو پسند کریں۔

اپوزیشن کو بھی اپنے خطاب میں نہ بھولے اور خوب تنقید کی۔وزیر اعظم نے کہا ماضی کے سیاستدانوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا جس کی وجہ سے عبر ت کا نشان بنے۔اب یہ سیاستدان کبھی کس اور کبھی کس ہسپتال میں جار ہے ہیں۔

تبصرے