پاکستان کا جرمنی کے ساتھ 1ارب95کروڑ کا معاہدہ!!

پاکستان کا جرمنی کے ساتھ 1ارب95کروڑ کا معاہدہ!!

وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جرمنی کے ساتھ معاہدے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ۔جرمنی کے ساتھ پاکستان کا ایک ارب پچانوے کروڑ کا معاہدہ طہ پا گیا۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ جرمنی قدرتی آفات سے بچا، ٹیکسٹائل میں لیبرز کے سوشل معیار کو بہتر بنانے کے لیے مدد دے گا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ جرمنی نے بھی پاکستان کے ساتھ سماجی شعبے میں تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے