آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات اہم امور پر گفتگو

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات اہم امور پر گفتگو
آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات اہم امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجووہ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔دوران ملاقات رہنمائوں ملکی سیکیورٹی اور اہم امور پر گفتگو کی گئی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہائوس میں آرمی چیف سے وزیر اعظم کی ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔رہنمائوں نے ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔

تبصرے