اسلام آباد:پمز ہستال میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ،وزارت صحت کا ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد:پمز ہستال میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ،وزارت صحت کا ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا عندیہ
اسلام آباد:پمز ہستال میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ،وزارت صحت کا ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا عندیہ

پمز ہسپتال ایڈمن بلاک میں مظاہرین کی جانب سے گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کا معاملہ

وزارت صحت کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کے لیے تھانہ کراچی کمپنی میں درخواست

وزارت صحت کی جانب سے ملوث عناصر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کے لیے درخواست دی گئی

مظاہرین کی جانب سے گزشتہ روز ہسپتال میں امن و عامہ کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی گئی, درخواست

گیارہ سے ایک بجے کے قریب مظاہرین نے دفتری معاملات میں دخل اندازی کی،درخواست

دخل اندازی کے باعث پرچیز کمیٹی کی جاری میٹنگ بھی ملتوی کرنا پڑی, درخواست

قانون کے مطابق ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے, درخواست

درخواست میں ڈی آئی جی پولیس اور ڈی سی اسلام آباد سے بھی نوٹس لینے کا مطالبہ

تبصرے