دنیا بھر کرسمس ،کورونا سے خوشیاں مانند پڑ گئیں

دنیا بھر کرسمس ،کورونا سے خوشیاں مانند پڑ گئیں
دنیا بھر کرسمس ،کورونا سے خوشیاں مانند پڑ گئیں

پچیس دسمبر کودنیا بھر میں مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار کرسمس مناتی ہے جس میں مسیحی برادری کی جانب سے اپنی اپنی عبادت گاہوں میں عباد ت کی جاتی ہے اور اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کاانعقاد بھی کیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے مگر انتہائی محدود سطح پر ،یورپ میں لوگ کورونا کے سبب لگائے گئے لاک ڈائون کی وجہ سے گھروں میں محدود ہیںجس کی وجہ سے کرسمس کی خوشیاں مانند پڑ گئیں ہیں۔

عمارتوں کو سجایا تو گیا مگر لوگ نہ ہونے کے سبب بازار ،تفریح مقامات مکمل طو ر پر ویران ہیں۔

تبصرے