بہاولپور میں سات نایاب ہرن ہلاک،نوٹس لے لیا گیا

بہاولپور میں سات نایاب ہرن ہلاک،نوٹس لے لیا گیا
بہاولپور میں سات نایاب ہرن ہلاک،نوٹس لے لیا گیا

بہاولپور میں سات نایاب نسل کی ہرن ہلاک ہوگ ہیں جنکا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جنگلات صمصام بخاری نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔اس ضمن میں ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ افراد کو حکم جاری کردیا گیا ہے کہ ہرن کی ہلاکت پر رپورٹ چوبیس گھنٹوں میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے