کوئی بھی غیر ملکی جاپان نہیں آئے گا،جاپان نے بڑا اعلان کردیا

کوئی بھی غیر ملکی جاپان نہیں آئے گا،جاپان نے بڑا اعلان کردیا
کوئی بھی غیر ملکی جاپان نہیں آئے گا،جاپان نے بڑا اعلان کردیا

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد پوری دنیا پھرسے ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔جس کے بعد متعدد ممالک کی جانب سے اہم فیصلے کیئے جارہے ہیں۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق جاپان نے برطانیہ میں نئی کورونا کی قسم آنے کے بعد جاپان میں کسی بھی غیر ملکی شخص کی آمد پرپابندی لگا دی ہے۔جاپان حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد لیا گیا۔
جاپانی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ 28دسمبر سے 31جنوری تک رہے گا۔

تبصرے