نیوزی لینڈ:میدان میں برہنہ شخص آگیا عملے کی دوڑیں لگ گئیں

نیوزی لینڈ:میدان میں برہنہ شخص آگیا عملے کی دوڑیں لگ گئیں
نیوزی لینڈ:میدان میں برہنہ شخص آگیا عملے کی دوڑیں لگ گئیں

آئے روز کسی بھی کھیل کے میدان میں کچھ شائقین مختلف انداز میں میدان میں آتے نظر آتے ہیں جن میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو داد دیتے نظر آتے ہیں یا پھر احتجاج کرتے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ سے قبل ہی ایک شخص میدان میں بر ہنہ آگیا جس کے بعد عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔

تاہم انتظامیہ کی جانب سے برہنہ شخص کو پکڑ کے میدان سے باہر نکال دیا گیا۔

تبصرے