جے یوآئی سے علماء کو الگ کریں گے،مولانا شیرانی

جے یوآئی سے علماء کو الگ کریں گے،مولانا شیرانی
جے یوآئی سے علماء کو الگ کریں گے،مولانا شیرانی

جے یوآئی پاکستان کے ناراض اراکین نے آج اہم بیٹھک سجائی جس میں تمام امور پر کھل کر بات کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی پاکستان کے ناراض اراکین مولانا شیرانی ،حافظ حسین سمیت دیگر اراکین نے اہم پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں میں پارٹی کی جانب سے کیئے گئے فیصلوں اور بیانیے پر کھل کر بات کی گئی۔

مولانا شیرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی جے یو آئی میں مولانا فضل الرحمان کے دستور کا نہیں بلکہ جے یو آئی پاکستان کے دستور کاحصہ رہے۔

مولانا شیرانی نے مزید کہا کہ علماء کو جے یو آئی پاکستان سے ف کے علماء کو الگ کریں گے۔

تبصرے