اگر نواز شریف واپس آئیں تو استعفوں پر غور کریں گے،پیپلز پارٹی

اگر نواز شریف واپس آئیں تو استعفوں پر غور کریں گے،پیپلز پارٹی
اگر نواز شریف واپس آئیں تو استعفوں پر غور کریں گے،پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی ای سی سی کمیٹی نے اہم فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے بعد حکومتی حلقوں میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی موجود رہے۔

پیپلز پارٹی اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی جس میں پارٹی کے اکثر اراکین نے استعفوں دینے والے معاملے میں نفی کا اظہار کردیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ اگر سابق وزیر اعظم نواز شریف واپس آئیں تو پھر استعفوں والے معاملے پر سوچا جا سکتا ہے۔

تبصرے