کراچی:اب سی این جی پر نہیں چلیں گی تو پھر کس پر چلیں گی؟فیصلہ آگیا

کراچی:اب سی این جی پر نہیں چلیں گی تو پھر کس پر چلیں گی؟فیصلہ آگیا
کراچی:اب سی این جی پر نہیں چلیں گی تو پھر کس پر چلیں گی؟فیصلہ آگیا

سندھ حکومت کیجانب سے اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کے ضمن میں چلنے والی بسوں سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی شہر میں چلنے والی بسیں اب سی این جی پر نہیں بلکہ ڈیز ل پر چلیں گی۔

بس مالکان اور مسافروں نے کہا ہے کہ سی این جی سے ڈیزل کی منتقلی میں سفر اب محفوظ رہے گا اور گیس کے حصول کے لیئے لمبی قطاریں بھی نہیں لگانی پڑیں گی۔

تبصرے