مچھ:ہاتھ باندھ کربے دردی سے آٹھ کان کنوں کو گولیاں مار دی گئیں

مچھ:آٹھ کان کنوں کو گولیاں مار دی گئیں
مچھ:آٹھ کان کنوں کو گولیاں مار دی گئیں

کوئٹہ کے علاقے مچھ میں آٹھ کان کنوں کو گولیاں مار دی گئیں ہیں جبکہ چار شدید زخمی حالت میںہیں

تفصیلات اس خبر کی کچھ یوں ہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں کچھ کان کنوں کو کان سے الگ پہاڑ پر لے جایا گیا جہاں مسلح افراد کی جانب سے انہیں گولیاں مار دی گئیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہیں ہیں جلد ملزما ن تک پہنچ جائیں گے۔

تبصرے