اگر نوکری بھی نہ ہونہ ہی کاروبار کے لیئے پیسہ ،تو پھر یہ کریں

اگر نوکری بھی نہ ہونہ ہی کاروبار کے لیئے پیسہ ،تو پھر یہ کریں
اگر نوکری بھی نہ ہونہ ہی کاروبار کے لیئے پیسہ ،تو پھر یہ کریں

دنیا کے نقشے میں متعدد ایسے ممالک ہیں جہاں معاشی حالت کچھ خاص نہیں لوگوں کا گزر بسر مشکل سے ہویا ہے نوکریوں کے مواقع اتنے نہیں ہوتے نہ ہی کاروبار کے آغاز کے لیئے پیسے ایسے میں معاشرے میں ناامیدی اورمایوسی حد درجہ پھیل جاتی ہے۔اگر ہم ایسے دورمیں رہ رہے ہوتے جہاں جدت میں آئے روز ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہا ہے تو پھر کہا جاسکتا تھا کہ کیاکریں ؟سوائے اس کے کہ نوکری مل جائے۔
مگر اس زمانے میں یہ دلیل درست تسلیم نہیں کی جائے گی۔ہم بات کرتے ہیں ملک پاکستان کی ہمار ے ملک میں بڑی تعداد میں سرمایہ کاریہاں ہیں جو کچھ نہ کچھ بنا رہے ہیں یاپھر چلا رہے ہیں۔بڑی بڑی طرز تعمیر عمارتوں میں یا بننے والی عمارتوں میں سروس سبھی کو چائیے ہوتی ہے اور بڑے سرمایہ دار ایسے میں ون سلوشن ڈھونڈ رہے ہوتے ہیںجو انہیںسب کچھ مہیا کردے۔
اگر آپ الیکٹریشن ہیں مکیبنیکل انجنئیر ہیں یاکچھ بھی ایسا ہنر رکھتے ہیں تو پھر بھلے بھلے اپنے ساتھ کچھ افراد کو ملائیں اور نہ صرف ایک پلبمر الیکڑیشن بلکہ ہر اس افراد کو اپنے ساتھ ملائیں جو کوئی نہ کوئی ہنر رکھتا ہے۔آپ خود کام پکڑیں سروس دیں اپنی ٹیم یکجا کریں اور طرح کا ون سلوشن مالکان کو دیں۔

یہ یاد رکھئیے دنیا ہر انسان سروس کا محتاج ہے سروس کی انڈسٹری بہت بڑی و وسیع ہے اپنے آپکو ضائع مت کیجئے۔اگر آپ پڑھیں لکھیں ہیںسوشل میڈیا سمجھتے ہیں تو اس کام کی سروس دیں انہیں جنہیں درکار ہے۔
ایسے کاروباری حضرات موجود ہیں جنہیں جدید دور میں سوشل میڈیا کا استعمال نہیں معلوم ان کے پاس جائیں انکا سوشل میڈیا آپ استعمال کریں اور ان سے سروس کا پیسہ وصول کریں۔
کام بہت ہے اگر انسان کرے تو

اردو ٹرینڈز ڈیسک

تبصرے