وزیر اعظم کی قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق تبادلہ خیال۔

جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،وزیر اعظم

کورونا کی موجودہ صورتحال میں تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،وزیر اعظم

کورونا کے پہلی لہر کے دوران پارلیمنٹ نے اپنا بھرپورکردار ادا کیا،اسپیکر اسد قیصر

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق سب سےمشاورت کر رہے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد مشترکہ لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا،اسد قیصر

تبصرے