اہل بیت کے ماننے والوں کو نواز،شہباز اور اپنا سلام پیش کرتی ہوں،مریم نواز

اہل بیت کے ماننے والوں کو نواز،شہباز اور اپنا سلام پیش کرتی ہوں،مریم نواز
اہل بیت کے ماننے والوں کو نواز،شہباز اور اپنا سلام پیش کرتی ہوں،مریم نواز

میں اہل بیت کے مانے والوں کو نواز شریف شہباز شریف اور اپنی طرف سے سلام پیش کرتی ہوں

کوئٹہ: آپ سانحہ پر آپ۔سب سے دلی اظہار تعزیت کرتی ہوں

مجھ سمجھ نہیں۔آرہی ہے کہ۔کہاں سے بات شروع کروں

جو آج آپ۔پر۔گزرہی ہیں ہمیں آپ کی تکلیف کا آپ سے زیادہ احساس نہیں کرسکتے

مجھے ابھی کٹے گلے کے تصویز دکھائی۔گئی مجھ سے دیکھا نہیں گیا

بچے کیس بے حس کو پکار رہے تھے کہ جب تک آپ نہیں۔آئیں گے ہم۔آپنے پیاروں کو نہیں تدفین نہیں کرینگے

۔ان شہداء میں اس۔بچہ بھی شامل جو اپنے فیس۔کیلئے کام کرنے گیا تھا

میں تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کرکہتی ہیں خدارا آو

ریاست کی۔زمہداری ہے کہ عوام کی تحفظ کریں

یہ لاشیں آپ کے منتظر ہے آپ کے ایگو سے ان شہداء سے زیادہ ہے۔؟

مظاہرین کا۔کہنا ہے کہ۔سو دن بھی گزر جائیں یہ دھرنا ختم نہیں کرینگے

تبصرے