کیا پہلوان ریوڑی کو اب حکومت پنجاب بھی فروخت کرنا شروع ہوگئی ؟

کیا پہلوان ریوڑی کو اب حکومت پنجاب بھی فروخت کرنا شروع ہوگئی ؟

پی ٹی آئی کے مشیر نے ریوڑی کے ڈبے پر حکومت پنجاب کا لو گو لگا لیا۔ڈپٹی کمشنر کے جعلی آرڈرڈبے پرچسپاں کر لئے۔

چکوال کی عوام یہ سوال کرتی ہے کہ کس کی اجازت سے شیخ وقار نے قانون کو ہاتھ میں لیا؟حکومت کا لو گو اور ڈی سی کا نام استعمال کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ڈپٹی کمشنر نے کاروائی کے احکامات جاری کیوں نہیں دئے؟کیا قانون صرف عام آدمی کے لئے ہے؟ضلع چکوال کی عوام ڈپٹی کمشنر اورقانون کے علمبرداروں کے جواب کی منتظر ہے۔

تبصرے