بلوچستان: لورالائی میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کاپاور شوآج ہوگا

بلوچستان: لورالائی میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کاپاور شوآج ہوگا
بلوچستان: لورالائی میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کاپاور شوآج ہوگا

لورالائی میں حکومت مخالف گٹھ جوڑ بنام پی ڈی ایم کا آج پاور شو ہوگا جسکی تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پی ڈی ایم آج پاور شو کرے گی جس کے لیئے سرکاری پارک میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جلسے میں شرکت کرنے جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لورالائی پہنچ گئے ۔جلسے سے مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے دیگر قائدین دن خطاب کریں گے۔

تبصرے