حسن ابدال:رکشہ کھائی میں جا گرا،ایک ہی خاندان کی چار خواتین جابحق،تین افراد زخمی

حسن ابدال:رکشہ کھائی میں جا گرا،ایک ہی خاندان کی چار خواتین جابحق،تین افراد زخمی
حسن ابدال:رکشہ کھائی میں جا گرا،ایک ہی خاندان کی چار خواتین جابحق،تین افراد زخمی

حسن ابدال میں رکشہ کھائی میں جا گرا جس کی وجہ سے افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے حادثے میں کئیں قیمتیں جانیں بھی چلی گئیں

تفصیلات کے مطابق حسن ابدال کے جھبلاٹ پل پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار چار خواتین جان سے گئیں اور رکشہ ڈرائیور سمیت دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے