پرانے چور آئیں تا کہ غریب کو روٹی ملے،مولانا فضل الرحمان

پرانے چوروں آئیں تا کہ غریب کو روٹی ملے،مولانا فضل الرحمان
پرانے چوروں آئیں تا کہ غریب کو روٹی ملے،مولانا فضل الرحمان

بلوچستان :حکومت مخالف گٹھ جوڑ بنام پی ڈی ایم نے آج حکومت مخالف اپنا پاور شو لارالائی میں کیا جہاں حزب اختلاف کی سیاسی قیادت نے تقاریر کیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پی ڈی ایم نے پاور شو کیا جس میں مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔مولانا نے اپنی تقریب میں حکومت کو آرٹے ہاتھوں لیا ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا عوام اب کہ رہی ہے پرانے چوروں کو لایا جائے تا کہ غریب عوام کو روٹی ملے ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب کسی ادارے کی نہیں بلکہ عوام کی بالا دستی قائم ہوگی جلد الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے اسلام آباد آرہے ہیں۔

تبصرے