ٹرمپ کے ایوان میں آخری آٹھ دن؛عہدے داری خطرے میں؟

مائیک پینس کا دباؤ میں آ کر صدر ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار؛ ایوان کا صدر کو عہدے سے ہٹانے پر اصرار۔

امریکہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کانگرس کوجو بائیڈن کی الیکشن میں جیت کا اعلان کرنے سے روکنے کے لئے، ریلی میں اپنے ہمایتیوں کو یو ایس کیپیٹل پر ھملہ کرنے پر اُکسایا،جسکی بنا پر ایوان نے صدر کو عہدے سے ہٹانے کا فیسلہ کیا۔
امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اسپیکر نینسی پلوسی کے نام خط میں یہ کہ کر:’یہ عمل قوم کے مفاد میں نہیں‘،۲۵ ترمیم کے تحط صدر کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کر دیا۔
ایوان کے قانون سازوں کے ووٹوں کی اکثریت کا مواخزہ کرنے کے بعد چارجز کو سینیٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

تبصرے