‘مارو مجھے مارو’ سے شہرت پانے کے بعد ایک بار پھر مومن ثاقب کی سوشل میڈیا پر دھوم

'مارو مجھے مارو' سے شہرت پانے کے بعد ایک بار پھر مومن ثا قب کی سوشل میڈیا پر دھوم
'مارو مجھے مارو' سے شہرت پانے کے بعد ایک بار پھر مومن ثا قب کی سوشل میڈیا پر دھوم

مومن ثاقب جنہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے مایوس سے ‘مارو مجھے مارو’ کہا تھا ایک بار نئی ویڈیو کیساتھ واپس آئے ہیں۔ اگر آپ مومن ثاقب کو نہیں جانتے تو پہلے یہ ویڈیو دیکھ لیں:

مومن ثاقب کے مایوسی کے عالم میں نکلے ہولے الفاظ اس طرح وائرل ہونگے وہ خود بھی نہیں جانتے تھے۔ اُن کے ‘مارومجھے مارو’ الفاظ سوشل میڈیا پر اس وقدر وائرل ہوئے کہ کئی میمز بھی اُن پر بن چکی ہیں۔مومن ثاقب ویڈیو کریٹر اور اداکاری بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے اداکار ہ فریال محمود، ہاجرہ یامین ، ثانیہ سعید اور اداکار ریحان شیخ کے ہمراہ جاری ڈرامہ سیریل بے ادب سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ وہ رقصِ بسمل میں عیسی کے طور پر بھی دیکھائی دیے۔

حال ہی میں رقصِ بسمل کے سیٹ کے پردے کے پیچھے مومن ثاقب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں مومن ثاقب سکرپٹ شارخ خان کے انداز میں پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے اور اُن کے اس انداز نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کردیا۔ ویڈیو دیکھیں:

تبصرے