ندیم افضل چن کا استعفٰی وزیراعظم کو موصول،ذرائع

ندیم افضل چن کا استعفٰی وزیراعظم کو موصول،ذرائع

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے گاڑی اور دفتر سمیت دیگرسرکاری مراعات واپس کردیں۔

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے کسی صورت بھی استعفٰی واپس نہ لینے کا فیصلہ ہے ۔ ندیم افضل چن نے اپنے قریبی دوستوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ پارٹی میں رہوں گالیکن عہدہ نہیں لوں گا۔ یا د رہے کہ ندیم افضل چن نے معاون خصوصی اور ترجمان کے عہدے سے استعفا دیا تھا۔

تبصرے