لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے دیوا سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ۔پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔

پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان ہوا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا 28سال کا سپاہی نبیل لیاقت شہید ہو گیا ۔بھارتی پوسٹوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔شہید اہل کار نبیل لیاقت گوجرخان کا رہنے والا تھا۔

تبصرے