خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درجکرنے کا حکم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم کرنے کا حکم کرد اگیا ۔

احکامات ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ بی بی کی درخواست پر جاری کئے ۔عدالت نے تھانہ نصیر آباد پولیس کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ خاتون نے موقف دیا کہ بابر اعظم شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے ۔بابر اعظم کے وکیل نے کہا کہ خاتون بلیک میل کر رہی ہے اور خاتون منہ بند رکھنے کے کیے بیس لاکھ روپوں کا مطالبہ کر رہی ہے۔

تبصرے