تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے پڑے تو کر سکتے ہیں،صوبائی وزیر تعلیم مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے جا رہے ہیں ، اگر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری کر دیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے جا رہے ہیں ، اگر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری کر دیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے 18جنوری نویں دسویں کی کلاسز کھل جائیں گے۔کورونا کے دوران تعلیم کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے ۔25سے پہلے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کلاسیں کھل جائیں گیجب کہ یکم فروری سے یونیورسٹیاں بھی کھول دی جائیں گی۔ایک وقت میں سکول میں 50فیصد سے زائد بچوں کی بٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اگر سکولز دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری طور پر بند کر دیں گے۔امتحانات سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں امتحانات اگست میں ہوں، لیکن میں چاہتا ہوں کہ امتحانات مئی میں ہوں۔ اس بار کسی بچے کو بغیر امتحانات کے پاس نہیں کریں گے۔

تبصرے