افغانستان:چیک پوسٹ پر حملہ، 5سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی

افغانستان:چیک پوسٹ پر حملہ، سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی

بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان نے کے حملہ کیا جس کے باعث 5سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا نے کہا ہے کہ گزشتہ رات صوبے بغلان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان نے اچانک حملہ کیا کہ جس کی وجہ سے پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے اور پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے ۔ طالبان افغان فوج کی 2گاڑیاں بھی ساتھ بھگا کر لے گئے ۔طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔

تبصرے