ایس ایس پی سی ٹی ڈی مصطفی تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز کا عارضی چارج دے دیا گیا

ایس ایس پی سی ٹی ڈی مصطفی تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز کا عارضی چارج دے دیا گیا

چیف کمشنر آفس نے ایس ایس پی آپریشنز کے عارضی چارج سے متعلق نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی مصطفی تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز کا عارضی چارج دے دیا گیاہے ۔چیف کمشنر آفس نے ایس ایس پی آپریشنز کے عارضی چارج سے متعلق نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نئے ایس ایس پی آپریشنز کی تعیناتی تک مصطفی تنویر بطور ایس ایس پی آپریشنز فرائض سر انجام دینگے۔

تبصرے