افریقہ:مالی میں بم دھماکہ،یو این امن مشن کے 4اہلکار ہلاک اور 5 زخمی

افریقہ:مالی میں بم دھماکہ،یو این امن مشن کے 4اہلکار ہلاک اور 5 زخمی

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی کے ایک علاقے میں سڑک کنارے بم نصب کیا گیا تھا کہ جس کی زد میں یو این امن مشن کی گاڑی آگئی۔

بم کے نتیجے میں یو این امن مشن کے چاراہلکار ہلاک اورپانچ شدید زخمی ہوگئے جنہیں جلد ہی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔بم دھماکے کی ذمہ داری فلحال کسی بھی جماعت نے قبول نہیں کی ۔ ترجمان یواین امن مشن کے کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوئے ہیں مگر قایک شخس کی حالت ابھی تک بہت ہی تشویشناک ہے ۔

تبصرے