ٹرمپ کا ٹوئٹر کے بعد سنیپ چیٹ اکاؤنٹ بھی بند!

ٹرمپ کا ٹوئٹر کے بعد سنیپ چیٹ اکاؤنٹ بھی بند!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اسنیپ چیٹ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا اکاؤنٹ نفرت انگیز بیان پیلا رہا تھا۔ٹرمپ کا سنیپ چیٹ اکاؤنٹ غلط معلومات اورانتشار پھیلانے کی وجوہات پر بند کیا گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بندکر دیا تھا۔

تبصرے