تعلیمی اداروں کھولنے نہ کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

تعلیمی اداروں کھولنے نہ کھلنے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا
تعلیمی اداروں کھولنے نہ کھلنے سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

ملک بھر میں کورونا وباء کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں سے متعلق وفاقی حکومت کی بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں تعلیمی اداروں سے متعلق اعلان کردیا گیا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق کورونا وباء کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا نے این سی او سی کے اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے ۔فیصلے کے مطابق ملک میں 18جنوری کو تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولیں جائیں گے ۔

شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ اس سال کسی بھی طالب علم کو بغیر پیپر کے پاس نہیں کریں گے بلکہ امتحان لازم ہوگا۔

تبصرے