جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچز سیریز کے پلئیرز کے اعلان،کووڈ ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچز سیریز کے پلئیرز کے اعلان،کووڈ ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ 19جنوری کو کی جائے گی۔پی سی بی نے ٹیسٹ اسکواڈ کو فیملز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہے ۔

اردو ٹینڈز ذرائع کے مطابق ،جوپلئیر بھی اپنی فیملی کو ساتھ رکھنا چاہے تو ان کا بھی کورونا ٹیسٹ لازم ہوگا۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا آج اعلان کر دیا جائے گا ۔ کھلاڑی جہاں پر بھی ہوں گے وہ اپنی تیننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دیگے کئی کھلاڑی کی کورونا ٹیسٹنگ کی جا چکی ہے ۔

تبصرے