انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ،شدت کتنی ؟ کتنی تبائی ہوئی؟ تفصیلات آگئی

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ،شدت کتنی ؟ کتنی تبائی ہوئی؟ تفصیلات آگئی
انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ،شدت کتنی ؟ کتنی تبائی ہوئی؟ تفصیلات آگئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیاء میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کافی جانی اورمالی نقصان ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیاء میں 6.2کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی وجہ سے 34افراد جان سے گئے جبکہ سینکڑوں کی تعدا د میں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شدید زلزلے کے باعث انڈونیشیاء کے مشرقی علاقوں کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

تبصرے