اپوزیشن آجائے احتجاج کرلے قانون توڑا تو حرکت میں آئیں گے،شیخ رشید

اپوزیشن آجائے احتجاج کرلے قانون توڑا تو حرکت میں آئیں گے،شیخ رشید
اپوزیشن آجائے احتجاج کرلے قانون توڑا تو حرکت میں آئیں گے،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہورمیں اہم پریس کانفرنس کی ہے اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے اپوزیشن پر خوب لفظی وار کیا اور پی ڈی ایم احتجاج سے متعلق اظہار خیال بھی کیا۔

تفصیلات کے مطاق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ۔اپوزیشن آجائے اور احتجاج کرے ۔انہوں نے واضح کیا کہ اپوزیشن کو کھلی چھوٹ بھی نہیں دی جائے گی اگر اپوزیشن نے قانون تو ڑا تو قانون حرکت میں آئے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ پہلے ہی کہ دیا تھا کہ اپوزیشن سینیٹ الیکشن انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن ضمنی الیکشن میں بھی بھر پور حصہ لے گی۔

تبصرے