تین ویب کیمروں والا دنیا کا پہلا اور منفرد لیپ ٹاپ خریدیں گے؟

تین ویب کیمروں والا دنیا کا پہلا اور منفرد لیپ ٹاپ خریدیں گے؟
تین ویب کیمروں والا دنیا کا پہلا اور منفرد لیپ ٹاپ خریدیں گے؟

جدید زمانے میں ٹیکنالوجی میں جدت آنا کوئی نئی بات نہیں مگر کبھی کبھی ایسی چیزیں بھی ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایجاد کردی جاتی ہیں جو واقعا ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتی ہے ۔

ہانگ کانگ کی ایک کمپنی نے ایک ایسالیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جو کہ اپنے آپ میں منفرد ہے ۔یہ لیپ ٹاپ تین ویب کیمروں کے ساتھ خود کو دیگر لیپ ٹاپ کی فہرست سے الگ کرلیتا ہے وجو اسکی مقبولیت کی وجہ بن رہا ہے۔دلچسپ بات اس لیپ ٹاپ کی رنگ لائٹ ہے جو پوری اسکرین پر بھاگتی ہوئی نظر آتی ہے۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں لگے کیمرے خاص اور جدید قسم کی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں جو کہ بہتر سے بہترین ریکارڈ نگ کر سکتے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ابھی اس لیپ ٹاپ کے بقیہ فیچرز اور قیمت سے متعلق نہیں بتایا گیا۔

تبصرے