جنوبی افریقہ کے خلاف کون کون کھلاڑی کھیلیں گے؟نام سامنے آگئے

جنوبی افریقہ کے خلاف کون کون کھلاڑی کھیلیں گے؟نام سامنے آگئے
جنوبی افریقہ کے خلاف کون کون کھلاڑی کھیلیں گے؟نام سامنے آگئے

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستان نے بیس رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ اسکواڈ میں عابدعلی، عمران بٹ، اظہر علی، فہیم اشرف،شاہین آفریدی،آغا سلمان، یاسر شاہ، سرفراز احمد، محمد رضوان اور انکے ساتھ فواد عالم بھی ٹیم کا حصہ ہونگے ۔ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، کامران غلام کے علاوہ نعمان خان اور ساجد خان کوبھی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

تبصرے