عوام پر مہنگائی کا بم آگیا،پٹرول کردیا گیا مہنگا تفصیلات جانئیے

عوام پر مہنگائی کا بم آگیا،پٹرول کردیا گیا مہنگا تفصیلات جانئیے
عوام پر مہنگائی کا بم آگیا،پٹرول کردیا گیا مہنگا تفصیلات جانئیے

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لیئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے اس خبر کو سننے کے بعد عوام ہوگئی ہے مزید پریشان

اردو ٹرینڈز کے مطابق عوام پر مہنگائی کا بم گراتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول تین روپے 20پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے ۔

ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے، مٹی کا تیل 3، لائٹ ڈیزل 4 روپے 42 پیسے اور پٹرول 3 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول ابھی 106 روپے فی لٹر فروخت ہو رہا ہے۔ قیمت بڑھنے کے بعد پٹرول کی قیمت 109 روپے 20 پیسے فی لٹر ہو جائے گی۔

تبصرے