پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا اہم سنگ میل عبور،جنوبی افریقہ ٹیم پاکستان آگئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا اہم سنگ میل عبور،جنوبی افریقہ ٹیم پاکستان آگئی
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا اہم سنگ میل عبور،جنوبی افریقہ ٹیم پاکستان آگئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین سال بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کی سر زمین میں آگئی ہے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کراچی ائیر پورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل لے جایا گیا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم کونٹن ڈی کوک کی قیادت میںپہنچی ہے۔مہمان ٹیم قرنطینہ کے دوران کراچی جیمخانہ میں ٹریننگ کرے گی۔

تبصرے