لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں پھر شامل

لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں پھر شامل
لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں پھر شامل

پاکستان میں کالعدم تنظیم لشکر جھگنوی اور لشکرطیبہ کو ایک بار پھر سے دہشتگرد تنظیموں میں شامل کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن کے ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا اس بیان کے مطابق لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی کو دہشتگرد تنظیموں میں شمار کرلیا گیا ہے۔

مزید برآں محکمے نے لشکر جھنگوی، داعش جزیرہ نما سینا، لشکر طیبہ، جیش رجل الطارق ال نقشبندی، جماعت انصار المسلمینہ فی بلادیس سوڈان (انسو)، النصرہ فرنٹ، آئرش ریپبلیکن آرمی اور نیشنل لبریشن آرمی کا جائزہ لے کر انہیں غیرملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر برقرار رکھا ہے۔

تبصرے