کشمیر کے میدان ہیں تیار،کھیل اب جمے گا

KPL 2021 Starts on 1st April
یمئیرکشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

کشمیر میں بھی ا ب کرکٹ کا جنون ہوگا بے شمار،چھکے چوکوں کی ہوگی برسات ،بوم بوم آفریدی ہونگے مظفر آباد ٹائیگر ز کے کپتان

اردو ٹرینڈز کے مطابق کشمیر کے میدانوں میں بھی کرکٹ اب ہونے کو ہے ۔کشمیر پریمئیر لیگ کا انعقاداب ہونے جارہا ہے رواں سال اپریل کے مہینے میں جس میں مقابلہ ہوگا سخت کیونکہ چھ ٹیمیں ہونگی مد مقابل اور ہوگی ایک ہی ٹرافی۔

کے پی ایل میں 6ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں مظفر آباد ٹائیگرز، میر پور رائلز، کوٹلی پینتھرز، راولاکوٹ ہاکس، باغ اسٹیلیئنز اوورسیز وارئیرز شامل ہیں

شائقین کرکٹ کی جانب سے ابھی سے ہی اپنی اپنی ٹیموں کو پسند کرنے کا سلسلسہ شروع ہوگیا ہے ۔ایک سروے کے مطابق سبھی لوگ مظفر آباد ٹائیگرز کے گن گاتے نظر آرہے ہیں جوکہ آتے ساتھ ہی لوگوں کے دلوں میں مقبول ہوتی نظر آرہی ہے۔

شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ انہیں یہ امید ہے یہ لیگ اپنے آپ میں سب سے منفرد اور دلچسپ ہوگی ٹیمیں تو چھ ہونگی مگر شائقین کریں گے سپورٹ مظفر آباد ٹئیگر ز کو۔

تبصرے