پاکستان کا شاہین 3میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان کا شاہین 3میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر
پاکستان کا شاہین 3میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے ایک اہم کامیابی حاصل کرلی۔پاک فوج نے شاہیں 3کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔ میزائل کی زمین سے زمین تک 2ہزار 750کلومیٹر ر تک کی ینج ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین 3میزائل 2750کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے یعنی کہ میزائل کی زمین سے زمین تک 2ہزار 750 کلومیٹر رینج ہے۔صدر، وزیراعظم اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اس کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ۔وزیراعظم نیاس میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو بھی مبارکباد پیش کی ۔

تبصرے