تانڈو کے کون سے سینز ڈیلیٹ ہوئے؟حقیقت سامنے آگئی ۔۔!

تانڈو کے کون سے سینز ڈیلیٹ ہوئے؟حقیقت سامنے آگئی ۔۔!

ایمیزون پرائم کی ایک سیریز تانڈو جس میں متعدد سینز اور مناظر کو حزف کیا گیا ۔ختم کیے گئے تمام سینز کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کہ اس فلم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔

ویب سیریز تانڈو کو اس کے کچھ سی کی وجہ سے کافی پریشر اٹھانا پڑ رہا تھا جبکہ جنہوں نے اس سیریز کو بنایا ان پر دو بار مقدمہ درج کیا گیا ۔فلم ساز کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں یہ کہا گیا کہ اس فلم کے اندر ہندو مذہب کی بے ہرمتی کی گئی ہے اور بندو دیوتاوں کی بھی توہیں کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ درخواست میں یہ بھی مووقف اپنایا گیا تھا کہ اس میں ایک بھارتی وزیر اعظم کی بھی توہین کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ان تمام سینز کو حزف کردیا گیا ہے اور فلم میں ایسا کوئی بھی سین نہیں ہوگا۔

تبصرے