وفاقی پولیس میں264کانسٹبلان کا تبادلہ ۔۔

وفاقی پولیس میں264کانسٹبلان کا تبادلہ،وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری

وفاقی پولیس میں تمام سیکیورٹی ڈویثرن میں تعینات کانسٹبلان کا تبادلہ کر دیا ہے ۔264کانسٹبلان کو سیکورٹی ڈوویثرن سے آپریشن ڈویثرن میں تبادلہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس میں تمام سیکیورٹی ڈویثرن میں تعینات کانسٹبلان کا تبادلہ کر دیا ہے ۔264کانسٹبلان کو سیکورٹی ڈوویثرن سے آپریشن ڈویثرن میں تبادلہ کر دیا گیا۔ 206کانسٹبلان کا آپریشن ڈیثرن سے سیکورٹی ڈیثرن میں تبادلہ کیا گیا۔

یاد رہے کچھ دیر قبل ڈی آئی جی آپریشنز کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی سیکیورٹی لگا دیا گیا اوت کچھ روز قبل آئی جی اسلام آباد کو بھی تبدیل کردیا گیا تھا ۔

تبصرے