چین نے پاکستان کو31 جنوری تک فری کوروناوئراس ویکسن دینا کا اعلان کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین31 جنوری 2021 تک کوروناوئراس ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان بھیجے گا ، جسے انہوں نے “نیک نیتی” قرار دیا تھا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ، قریشی نے کہا: “پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کے حصول کے سلسلے میں چین کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔انہوں نے کہا ، “چین نے نیک نیتی سے پاکستان کوووڈ 19 ویکسین کی 500000خوراکیں بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔”وزیر خارجہ نے “وبائی بیماری کے دوران ایک عظیم کام” کرنے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی )کی تعریف کی اور مہلک وائرس کے خلاف جنگ پر کوروناوائرس کے مریضوں کی ہمت تعریف کی۔

تبصرے