جے یو آئی پاکستان کے سینیٹر طلحہ محمود سے مظفر آباد ٹائیگرز کے عہدیدران کی ملاقات

Muzaffarabad Tigers officials meet JUI-Pakistan Senator Talha Mahmood
جے یو آئی پاکستان کے سینیٹر طلحہ محمود سے مظفر آباد ٹائیگرز کے عہدیدران کی ملاقات

مظفر آباد ٹائیگرز کے چیف ایگزیکٹیو اور سی او او نے جے یو آئی پاکستان کے سینئر رہنماء اور سینیٹر طلحمہ محمود سے ملاقات کی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق مظفر آباد ٹائیگرز کے عہدیدار نے سینیٹر طلحہ محمود سے ملاقات کی دوران ملاقات مظفر آباد ٹائیگرز کی مینجمنٹ کی جانب سے انہیں مظفرآباد ٹائیگرز کی شرٹ بھی پیش کی گئی

اس دوران سینیٹر طلحہ محمود نے ملک پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر مظفر آباد ٹائیگرز کی مینجمنٹ کی تعریف بھی کی اور ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا
دوران ملاقات مظفر آباد ٹائیگرز کے عہدیداروں کی جانب سے کہا گیا کہ ملک پاکستان میں کھیل کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

تبصرے