کابل میں گوردوارے پرحملے کاماسڑمائنڈ بھارتی شہری نکلا

afghan peace process
کابل میں گوردوارے پرحملے کاماسڑمائنڈ بھارتی شہری نکلا

پاکستان اور افغانستان میں امن کو سبو تاژ کرنے کی ایک اور بھارتی کوشش دنیا کے سامنے آگئی ۔امن عمل کو کیسے نقصان پہنچایا جائے ؟بھارتی کرتوت دنیا کے سامنے عیاں ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):تفصیلات کے مطابق ایک کے بعد ایک بھارتی مذموم عزائم خطے سے متعلق دنیا کے سامنے آنے لگے ۔بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنے کے لیئے ڈبل گیم کھیلنے لگ گیا۔کنگزکالج لندن کے استاد اوی ناش پلوال نے اپنی کتاب میں لکھا کہ بھارت نہیں چاہتا افغان امن عمل کامیاب ہو جس کے لیئے بھارت نے داعش سے الحاق کر رکھا ہے۔

کتاب میں لکھا گیا کہ کابل میں گوردوارے پرحملے کا بھی بھارت نے ہی بنایا ۔حملہ کرنے والا بھارتی شہری ہی تھا۔کتاب کے مصنف نے اپنی کتاب میں مزید لکھا کہ بھارت پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بد امنی رائج کرنا چاہتا ہے۔

تبصرے