خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد میں اضافہ ہورہا ہے کیا تعلیم نہیں؟یا کچھ اور وجہ

خیبر پختونخوا میں خوتین پر تشدد
خیبر پختونخوا میں خوتین پر تشدد

خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد،ظلم جبر اور جنسی ہراسگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔سروے کرنے والوں کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بسنے والی بڑی تعداد میں خواتین دارالمان جارہی ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک):خیبر پختونخوا میں خواتین پر ظلم ،تشدد ،جبر اور جنسی ہراسگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔صوبے میں بڑھ میں بڑھتے خواتین پر تشدد کی وجہ سے خواتین کی بڑ ی تعداد نے دارالامان کا رخ کرلیا ہے ۔

صوبے میں دارالامانوں میں اغوا، طلاق، جنسی ذیادتی، نفسیاتی اور جسمانی تشدد سمیت کم عمری میں شادی کرنے والے خواتین کی تعداد سالانہ ایک ہزار 103تک پہنچ گئی ہے جبکہ سوات میں سب سے ذیادہ ایک ہزار 850، مردان میں ایک ہزار 760، ایبٹ آباد میں ایک ہزار 9جبکہ پشاور کے دارالامان میں خواتین تعداد 869تک پہنچ گئی ہیں۔

تبصرے